Best WordPress Page Builder

Best WordPress Page Bilder

Introduction:

ورڈپریس ایک بہت ہی پاپولر اور اسٹرانگ CMS(Content Management system)ہے جو آپ کو اپنی ویب سائٹ کو بنانے اور سنبھالنے کے لئے بہت سارے ٹول اور پلگ انز فراہم کرتا ہے اسی میں ایک ٹول ویب پیج بلڈر ہے۔ جس کے ذریعہ آپ اپنی ویب سائٹ کے پیج کو ڈیزائن کرسکتے ہیں کسٹمائز (customize) کرسکتے ہیں۔ یہاں میں آپ کو کچھ سب سے اچھے پیج بلڈر (    Best WordPress Page Builder ) کے بارے میں بتاؤں گا۔

Table of Contents

Elementor

( The Best WordPress Page Builder )

Elementor Page Builder Plugin

ایلیمینٹر ایک بہت ہی مشہور اور بہت سارے فیچر والا پیج بلڈر ہے۔ جو آپ کو ڈریگ اینڈ ڈراپ انٹر فیس کے ذریعہ آسانی سے اپنے ویب سائٹ کے پیج کو ڈیزائن کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اسکے علاوہ ایلیمینٹر آپ کو کئ سارے بنے بنائے ٹیمپلیٹ اور ویجیڈ (widgets) فراہم کرتا ہے۔ جو آپ کی ویب سائٹ کو ایک پروفیشنل لک (look) دینے میں بہت ہی کارآمد ہے۔

Beaver Builder

( The Best WordPress Page Builder )

Best WrodPress Page Builder

۔ Beaver Builder بھی ایک بہت ہی پاور فل اور یوزر فرینڈلی پیج بلڈر ہے۔ جو آپ کو ڈریگ اینڈ ڈراپ انٹر فیس کے ذریعہ آسانی سے اپنے ویب سائٹ کے پیج کو ڈیزائن کرنے میں مدد کرتا ہے۔اسکے علاوہ اس پیج بلڈر میں بھی کئ سارے بنے بنائے ٹیمپلیٹ اور ماڈل ہیں جو آپ کی ویب سائٹ کو ڈیزائن کرنے کے لئے بہت ہی یوزفل ( useful ) ہوتے ہیں۔

Divi builder

( The Best WordPress Page Builder )

Best WordPress page Builder

ڈی وی بلڈر ایک بہت ہی پاپولر پیج بلڈر ہے جو آپ کو intuitive interface کے ذریعہ اپنے ویب سائٹ کے پیج کو ڈیزائن کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں کئ سارے بنے بنائے ٹیمپلیٹ، موڈل، ویجیڈ ( wegid) بھی ملتے ہیں، جس کے ذریعہ آپ اپنے ویب سائٹ کے ڈیزائن کو اور بھی خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

Thrive Architect

( The Best WordPress Page Builder )

Best WordPress Page Builder

۔ Thrive Architect بھی ایک بہت ہی پاپولر پیج بلڈر ہے جو آپ کو بہت سارے کسٹمائز آپشن اور بنے بنائے ٹیمپلیٹ فراہم کرتا ہے اس میں آپ کو کئ سارے ڈریگ اینڈ ڈراپ ایلیمینٹس اور ویجیڈ ملتے ہیں جس کے ذریعہ آپ اپنی ویب سائٹ کے پیج کو بہت ہی آسانی سے ڈیزائن کرتے ہیں ۔
ان سبھی پیج بلڈر میں سے آپ کسی ایک کو سلیکٹ کر سکتے ہیں اپنی ضرورت کے حساب سے۔ ان پیج بلڈر میں سے کسی ایک کو چننے سے پہلے اسکے فیچر، پروز (pros) اور کونس (cons) کو دھیان میں رکھنا چاہئے اور پھر اپنی ضرورت کے مطابق سلیکٹ کرنا چاہیۓ۔

ان تمام پیج بلڈر کے pros اور cons الگ آرٹیکل میں دۓ جائیں گے مزید جانکاری کے لئے کانٹکٹ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Post

Contact Me

Scroll to Top